مشنگ نما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مٹر کی طرح کا، نخودی، گول؛ (طب) کلائی کی ایک چھوٹی گول ہڈی کا نام۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مٹر کی طرح کا، نخودی، گول؛ (طب) کلائی کی ایک چھوٹی گول ہڈی کا نام۔